مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ کے دوران 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ہندوستانی فورسز نے ضلع بڈگام کے علاقے زاگو کا محاصرہ کیا اور فائرنگ کے تبادلے میں 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ کے دوران 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1885261
آپ کا تبصرہ